حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: خداوندعالم نے شبِ معراج فرمایا: خاصانِ خدا دنیا میں قیدی (کی طرح)ہوتے ہیں، (کیونکہ)انہوںنے اپنی زبانوں کو فضول باتوں سے اور شکم کو فضول کھانے سے روکا ہوتا ہے بحارالانوار ج74ص23، کتاب الروضۃ ابواب المواعظ والحکم، باب2مواعظ اللہ عزوجل فی سائر الکتب السماوی

اصول --> الموجز فی الاصول --> حصہ دوم

درس نمبر: 48
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: الصورۃ الثانیۃ الخبران۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 1645