حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: تجارت کی طلب میں نکلو، اس لئے کہ اس سے تم لوگوں کے ہاتھوں سے بے نیاز ہوجاؤ گے اور خداوندِعالم بھی امین تاجر کو دوست رکھتا ہے۔ وسائل الشیعۃ حدیث 21848

الفقہ --> شرح لمعہ --> حصہ سوّم (دورہ دوّم)

درس نمبر: 1
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: المتاجر جمع متجر۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 3924