حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: موذن کی آواز اور نگاہ کی حد تک مغفرت ہوتی ہے، تمام خشک و تر اس کی تصدیق کرتے ہیں، اس کی اذان سن کر جو بھی نماز پڑھتا ہے موذن کو ایک نیکی ملتی ہے بحارالانوارج81ص104، تتمۃ کتاب الصلوٰۃ، تتمۃ ابواب مکان المصلی باب 13الأذان والاقامۃ و فضلھما، وسائل الشیعۃ حدیث6848

الفقہ --> شرح لمعہ --> حصہ سوّم (دورہ دوّم)

درس نمبر: 23
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: و یجوزللجمیع ای جمیع من لہ الولایۃ۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 2103