حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: جو پختہ تجربہ کرلیتا ہے وہ ہلاکتوں سے بچ جاتا ہے اور جو تجربہ کی ضرورت محسوس نہیں کرتا وہ انجام سے اندھا ہوجاتا ہے۔ غررالحکم حدیث10161

معانی و بیان --> جواہر البلاغہ --> حصہ اوّل

درس نمبر: 42
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: المبحث العاشر؛ فی التقیید بالمفاعیل الخمسۃ۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 1558