حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: تین چیزیں ایسی ہیں کہ اگر کوئی شخص ان میں سےکسی ایک میں مبتلا ہوجائے تو موت کی تمنا کرنے لگے: (1)مسلسل تنگدستی ( 2)ناموس کی رسوائی اور (3)دشمن کا غلبہ تحف العقول ص315

ادبیات --> صرف میر

درس نمبر: 10
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: فصل بدان کہ فعل بر دو نوع بود معلوم و مجہول۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 2245