حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: تمہارے درمیان میرے اہلِ بیت علیھم السلام کی مثال سفینہ نوح ؑ کی سی ہے، جو اس پر سوار ہو ا نجات پاگیا اور جو پیچھے رہ گیا غرق ہوگیا شرح ابن ابی الحدید ج 1ص276، بحارالانوار کتاب الامامۃ باب7

ادبیات --> صرف میر

درس نمبر: 12
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: فصل بدان کہ چون نون تاکید ثقیلہ در آید۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 2379