حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: اے بازار والو! قسمیں کھانے میں خدا سے ڈرتے رہو، کیونکہ قسمیں کھانے سے مال ناکارہ ہوجاتا ہے، برکت اُٹھ جاتی ہے، تاجر فاجر بن جاتا ہے، مگر یہ کہ جو حق کے ساتھ لین دین کرے۔ کنزالعمال حدیث 10043

ادبیات --> عوامل

درس نمبر: 13
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: النوع السادس حروف تجزم الفعل المضارع۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 2400