حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: خدا کی قسم نیک لوگ کامیاب ہوگئے، جانتے ہو کہ وہ کون ہیں؟ وہی جو چیونٹی تک کو اذیت نہیں دیتے بحارالانوار ج75ص193،تتمۃ کتاب الروضۃ، ابواب المواعظ والحکم، باب23مواعظ الصادق جعفر بن محمد ؑ

منطق و فلسفہ --> المنطق --> حصہ اوّل

درس نمبر: 45
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: تقسیمات العرضی العرضی لازم و مفارق۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 2327