حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: ایمان کے چار ارکان ہیں: ۱۔خدا پر توکل ۲۔اپنے معاملات خدا کے سپرد کردینا ۳۔خدا کے حکم کے آگے سر تسلیم خم کردینا ۴۔خدا کی قضا پر راضی رہنا۔ بحارالانوار کتاب الروضۃ باب16 حدیث154

کلام --> شرح باب حادیعشر

درس نمبر: 2
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: قال الباب الحادیعشر فیما یجب علی عامۃ المکلفین۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 1858