حضرت فاطمه زهرا عليها‌السلام نے فرمایا: حضرت پیغمبر خدا (ص) نے مجھے فرمایا: اے زہراؑ--میرے اہلِ بیتؑ میں سب سے پہلے مجھے آملو گی ، لہذا خدا کا تقویٰ اختیار کرو اور صبر سے کام لو، کیونکہ میں تم سے جدا ہو کر آگے جانے والوں میں سب سے بہتر ہوں۔ الصواعق المحرقۃ باب 11 فصل3

کلام --> شرح باب حادیعشر

درس نمبر: 24
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: قال السابعہ انہ تعالٰی متکلم
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 1269