حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: جب تم دیکھو کہ خدا تم پر پے در پے بلائیں بھیج رہا ہے تو تم اس کا شکر ادا کرو اور جب دیکھو کہ اس کی طرف سے مسلسل نعمتیں پہنچ رہی ہیں تو پھر خبردار ہوجاؤ۔ !! غررالحکم حدیث1708

حدیث --> نہج البلاغہ --> کلمات قصار

درس نمبر: 18
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: ۳۹:قال علیہ السلام لا قربۃ بالنوافل اذا اضرت بالفرائض
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات