حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: مجھے بخیل پر تعجب ہوتا ہے کہ جس غربت سے وہ بچنا چاہتا ہے بڑی تیزی کے ساتھ اُسی کی طرف جارہا ہوتا ہے اور جس تونگری کا وہ طلبگار ہوتا ہے اُسی کو کھودیتا ہے۔ غررالحکم حدیث 8373

حدیث --> نہج البلاغہ --> کلمات قصار

درس نمبر: 100
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: حکمت نمبر 373 تا 374
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات