حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: تین قسم کے لوگوں کو خدا وندعالم حساب و کتاب کے بغیر بہشت میں داخل فرمائے گا، عادل امام، سچا تاجر اور وہ بوڑھا جس نے اپنی زندگی اللہ کی اطاعت میں گزار دی۔ بحارالانوار ابواب المکاسب باب1 حدیث11

الفقہ --> مکاسب --> حصہ اوّل

درس نمبر: 174
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: وبقی الکلام فی شیء۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات