حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: تم اس وقت تک مومن نہیں بن سکتے جب تک خدا سے ڈرنے والے اور اسی سے امید کرنے والے نہ بنو، یہ صفت تم میں اس وقت پیدا ہوگی جب تم خوف اور امید کے ساتھ اعمال بجالاؤ گے بحارالانوار تتمہ کتاب الروضۃ باب23

ادبیات --> مبادی العربیہ --> مبادی العربیہ حصہ نحو

درس نمبر: 6
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: حق الشرط ایکون مقدما علیٰ الجواب
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات