حضرت امام علی زین العابدین عليه‌السلام نے فرمایا: برزخ سے مراد قبر ہے جہاں اکثر لوگوں کی زندگی بڑی تنگی اور سختی میں ہوگی، بخدا قبر یا تو جنت کے باغات میں سے ایک باغ ہے یا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا ہے۔ بحارالانوار کتاب الروضۃ باب21 حدیث10

کلام --> بدایۃ المعارف --> الفصل الثالث مکمل

درس نمبر: 40
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: ٥: عقيدتنا في حبّ آل البيت
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات