حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: اللہ تعالیٰ جب کسی قوم یا کسی بندے سے محبت کرنا چاہتا ہے تو اُس پر آزمائش کی بارش کردیتا ہے(اور وہ) اِس طرح کہ وہ ایک غم سے نہیں نکل پاتا کہ دوسرے میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ مستدرک الوسائل حدیث 2343

کلام --> بدایۃ المعارف --> الفصل الرابع و الخامس

درس نمبر: 9
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: عقیدتنا فی زیارۃ القبور
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات