حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: جو شخص توبہ کے بارے میں ٹال مٹول سے کام لے، وہ اپنے آپ کو دھوکے میں رکھتا ہے، (پھر)اُس پر موت کے اچانک حملے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ غررالحکم حدیث 3791

کلام --> بدایۃ المعارف --> الفصل الرابع و الخامس

درس نمبر: 30
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: الثامن:فی الادلۃ العقلیۃ
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات