حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: توبۃ النصوح یہ ہے کہ جب تم سے کوئی گناہ سرزد ہوجائے تو اس پر پشیمانی کا اظہار کرو، خدا سے اس کی معافی مانگو اور پھر اس گناہ کی طرف جانے کا ارادہ بھی نہ کرو۔ کنزالعمال حدیث10302

کلام --> بدایۃ المعارف --> الفصل الثانی

درس نمبر: 11
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: ومنھا:اداءالرسالۃ الاصطلاحیۃ
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات