حضرت فاطمه زهرا عليها‌السلام نے فرمایا: اے ابوالحسنؑ! رسول خدا (ص) نے مجھ سے عہد کیا ہے اور مجھے بتایا ہے کہ میں ان کے اہلِ بیت ؑ میں سب سے پہلے ان سے جا ملوں گی اور یہ ضرور ہوگا، لہٰذا آپ امرِ الٰہی پر صبر کیجئے گا اور اس کی قضا پر راضی رہیے گا۔ بحارالانوار کتاب تاریخ فاطمہ ؑ والحسن ؑ والحسین ؑ باب7 حدیث30

اصول --> کفایۃ الاصول --> حصہ اوّل

درس نمبر: 104
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: فلابد عندالشک وعدم احرازھذا المقام ۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات