حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: آزمائش مومن کی زینت ہے اور عقلمند کے لیے عظمت ہے، کیونکہ آزمائش کا مومن کے ساتھ رہنا اور مومن کا اس پر صبر کرنا اور ثابت قدم رہنا، اس کے ایمان کے صحیح ہونے کی علامت ہے۔ مستدرک الوسائل حدیث2405

الفقہ --> مکاسب --> حصہ اوّل

درس نمبر: 10
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: المسئلۃ الخامسۃ تحرم المعاوضۃ علی المیتۃ۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 2070