حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: حقیقی معنوں میں بخیل وہ ہوتا ہے جو اپنے مال سے واجب زکوٰۃ ادا نہیں کرتا اور نہ ہی اپنی قوم کے قریب ترین افراد کے کام آتا ہےجبکہ باقی ہرجگہ فضول خرچی کرتا ہے۔ بحارالانوار کتاب الایمان والکفرباب136حدیث30

الفقہ --> شرح لمعہ --> حصہ دوم

درس نمبر: 102
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: افعال حج،ویکرہ الوقوف علی الجبل۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 1957