حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: جو شخص آخرت کے اعمال کے ذریعہ دنیا کو حاصل کرنا چاہتا ہے، وہ اپنے مطلوب سے بہت دور چلا جاتا ہے۔ غررالحکم حدیث2497

الفقہ --> مکاسب --> حصہ سوّم (دورہ دوّم)

درس نمبر: 66
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: شروط عوضین،مسئلۃ۔ من شروط العوضین، العلم بقدرالمثمن
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 1295