حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: خداوندعالم نے شبِ معراج فرمایا: خاصانِ خدا دنیا میں قیدی (کی طرح)ہوتے ہیں، (کیونکہ)انہوںنے اپنی زبانوں کو فضول باتوں سے اور شکم کو فضول کھانے سے روکا ہوتا ہے بحارالانوار ج74ص23، کتاب الروضۃ ابواب المواعظ والحکم، باب2مواعظ اللہ عزوجل فی سائر الکتب السماوی

علوم القرآن --> تفسیرالقرآن الکریم

درس نمبر: 40
استاد: علامہ شیخ محسن علی نجفی مدظله العالی
بحث: سورہ انفال وَاعْلَمُوْٓا اَنَّـمَا غَنِمْتُمْ مِّنْ شَيْءٍ
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 984