حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: اے تاجروں کے گروہ! کاروبارِ تجارت ایسی چیز ہے جس میں بیکار باتیں بھی آجاتی ہیں اور قسمیں بھی، لہٰذا اپنے تجارتی مال میں سے صدقہ دے دیا کرو۔ کنزالعمال حدیث 9439

الفقہ --> شرح لمعہ --> حصہ ششم (دورہ دوّم)

درس نمبر: 149
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: مقدرات، والتاسعۃ فی اللحیین۔۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 1300