حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: جو تجارت کرنا چاہتا ہے اُسے پہلے اپنے دین کو سمجھنا چاہئے، تاکہ وہ حلال و حرام کو پہچان سکے، کیونکہ جو شخص دین کو سمجھے بغیر تجارت کرے گا وہ شکو ک و شبہات میں گھر جائے گا۔ وسائل الشیعۃ حدیث22797

الفقہ --> شرح لمعہ --> حصہ ششم (دورہ دوّم)

درس نمبر: 151
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: مقدرات، السابعۃ عشرۃ فی الشفعین۔۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 1294