حضرت امام جعفر صادق عليهالسلام نے فرمایا:
مومن تو ترازو کے پلڑے کی مانند ہوتا ہے، اُس کا ایمان جتنا زیادہ ہوتا جائے گا، اُس کی آزمائش میں بھی اُتنا ہی اضافہ ہوتا جائے گا۔
وسائل الشیعۃ حدیث3595
کلام --> درس عقائد
درس نمبر:
32
استاد:
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظله العالی
کلام --> درس عقائد