حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: بھائیوں کے ساتھ نیکی اور ان کی حاجت روائی کے لئے بھاگ دوڑ، نیک اعمال میں شمار ہوتی ہے، اس سے شیطان کی ناک رگڑی جاتی ہے، جہنم سے دوری حاصل ہوتی ہے اور بہشت میں داخلہ ہوتا ہے۔ مستدرک الوسائل حدیث 12408

اصول --> الموجز فی الاصول --> حصہ دوم

درس نمبر: 18
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: الاستدلال با لروایات المتواترۃ۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 1964