حضرت امام موسیٰ کاظم عليه‌السلام نے فرمایا: حرام کبھی پروان نہیں چڑھتا، اگر پروان چڑھے بھی تو اس میں برکت نہیں ہوتی، اگر اسے راہِ خدا میں خرچ کیا جائے تو اس کا اجر نہیں ملتا۔ اصول کافی باب المکاسب الحرام حدیث7

الفقہ --> مکاسب --> حصہ چہارم

درس نمبر: 36
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: نعم قول ثالث لعلہ اقوی منہ۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 1115