حضرت محمد مصطفیٰ صلىاللهعليهوآلهوسلم نے فرمایا:
خدا کے نزدیک بندے کی عزت جس قدر زیادہ ہوتی جائے گی، اُس کی آزمائش بھی اُتنی ہی بڑھتی جائے گی۔
بحارالانوار کتاب الزکاۃ و الصدقۃ باب1 حدیث57
کلام --> درس عقائد
درس نمبر:
61
استاد:
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظله العالی
کلام --> درس عقائد