حضرت امام علی عليهالسلام نے فرمایا:
جب تم اپنے بھائیوں کے ساتھ ملاقات کرو تو ان سے مصافحہ کرو(اُن سے) مسکرا کر اور خندہ پیشانی سے ملو، اس طرح جب تم اُن سے جدا ہوگے تو تمہارے تمام گناہ ختم ہوچکے ہوں گے۔
بحارالانوار کتاب العشرۃ باب100 حدیث3
کلام --> درس عقائد
درس نمبر:
72
استاد:
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی مدظله العالی
کلام --> درس عقائد