حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: ایمان سارے کا سارا عمل ہے اور قول اس عمل کا حصہ ہے جو خدا کی طرف سے فرض کیا گیا ہے او جسے اللہ نے اپنی کتاب میں واضح کردیا ہے اصول کافی کتاب الایمان والکفر باب فی ان الایمان مثبوت، مستدرک الوسائل حدیث12661

منطق و فلسفہ --> المنطق --> حصہ اوّل

درس نمبر: 32
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: نقیضا الاعم و الاخص مطلقا۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 2378