حضرت امام علی رضا عليهالسلام نے فرمایا:
فرعون (بھی)موت کو دیکھ کر ایمان لے آیا تھا لہٰذا موت کو دیکھ کر ایمان لانا قابلِ قبول نہیں ہوتا۔
بحارالانوارکتاب العدل باب20حدیث25
کلام --> شرح باب حادیعشر
درس نمبر:
40
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
الثالث کون الحسن ما یستحق علٰی فعلہ المدح عاجلا۔۔۔۔
کلام --> شرح باب حادیعشر