حضرت امام علی عليهالسلام نے فرمایا:
جب تم اپنے بھائیوں کے ساتھ ملاقات کرو تو ان سے مصافحہ کرو(اُن سے) مسکرا کر اور خندہ پیشانی سے ملو، اس طرح جب تم اُن سے جدا ہوگے تو تمہارے تمام گناہ ختم ہوچکے ہوں گے۔
بحارالانوار کتاب العشرۃ باب100 حدیث3
الفقہ --> شرح لمعہ --> حصہ دوم
درس نمبر:
159
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
و کذا لا تسمع البینۃ من المدعی بعدہ ای بعد حلف المنکر۔۔
الفقہ --> شرح لمعہ --> حصہ دوم