حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: جب تم اپنے بھائیوں کے ساتھ ملاقات کرو تو ان سے مصافحہ کرو(اُن سے) مسکرا کر اور خندہ پیشانی سے ملو، اس طرح جب تم اُن سے جدا ہوگے تو تمہارے تمام گناہ ختم ہوچکے ہوں گے۔ بحارالانوار کتاب العشرۃ باب100 حدیث3

الفقہ --> شرح لمعہ --> حصہ دوم

درس نمبر: 160
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: و ان قال المدعی مع انکار غریمۃ لبینۃ عرفہ الحاکم۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات