حضرت امام جعفر صادق عليهالسلام نے فرمایا:
مومن کا کاروبار پاکیزہ ہوتا ہے، اس کے اخلاق اچھے ہوتے ہیں، اس کا باطن صاف ہوتا ہےوہ اپنے زائد مال کو خرچ کرتاہےاور زیادہ گفتگو سے پرہیز کرتا ہے۔
اصول کافی باب المومن و علاماتہ حدیث18، وسائل الشیعۃ حدیث20244
الفقہ --> شرح لمعہ --> حصہ دوم
درس نمبر:
176
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
و عدم التھمۃ بضم التاء و فتح الھاء و ھیان یجر الیہ بشھادتہ۔۔
الفقہ --> شرح لمعہ --> حصہ دوم