حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: ’’اللّٰہ‘‘ کے معنی ہیں جس کے بارے میں مخلوق حیران ہو اور اس کی طرف پناہ لی جائے اور ’’اللّٰہ‘‘ وہی تو ہے جو آنکھوں کے ادراک سے پوشیدہ اور وہم و گمان سے مخفی ہے التوحید باب 4، بحارالانوار کتاب التوحید باب6

اصول --> فرائد الاصول --> حصہ اوّل

درس نمبر: 101
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: وھٰذا المضمون المخبر بہ عن حس۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات