حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے جس نے میرے کسی ولی کی توہین کی اس نے میرے خلاف جنگ کے لیے گھات لگائی اصول کافی ج2ص351، کتاب الایمان والکفر، باب من آذی المسلمین

معانی و بیان --> جواہر البلاغہ --> حصہ سوم

درس نمبر: 11
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: تاکید المدح بما یشبہ الذم:ان یثبت لشی صفۃ مدح ثم یوتی بعدھا اداۃ استثناء۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات