حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: اپنے مکتوب میں: مومن کی آزمائش اس کے نیک اعمال کے مطابق ہوتی ہے، لہٰذا جس کا دین بہتر اور اعمال اچھے ہوں گے، اس کی آزمائش بھی اُتنی ہی سخت ہوگی۔ بحارالانوار کتاب الایمان والکفر باب 12حدیث29

حدیث --> نہج البلاغہ --> کلمات قصار

درس نمبر: 84
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: حکمت نمبر 296 تا 300
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات