حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: بخل اور بداخلاقی سے بڑھ کر خدا کے نزدیک کوئی چیز قابلِ نفرت و ناپسندیدہ نہیں اور یہ ایسی بری خصلتیں ہیں جو اعمال کو اس طرح خراب کردیتی ہیں جس طرح مٹی، شہد کو خراب کردیتی ہے۔ مستدرک الوسائل حدیث7575

کلام --> بدایۃ المعارف --> الفصل الثانی

درس نمبر: 9
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: ومنھا:التنزیہ و التذکیۃ
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات