حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: مجھے بخیل پر تعجب ہوتا ہے کہ جس غربت سے وہ بچنا چاہتا ہے بڑی تیزی کے ساتھ اُسی کی طرف جارہا ہوتا ہے اور جس تونگری کا وہ طلبگار ہوتا ہے اُسی کو کھودیتا ہے۔ غررالحکم حدیث 8373

کلام --> بدایۃ المعارف --> الفصل الثانی

درس نمبر: 16
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: الثانی؛فی معنی کون البعث وارسال الرسل
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات