حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: اس شخص کے لیے خوشخبری ہے جسے جھوٹی آرزوئیں یادِ خدا سے غافل کرکے کھیل تماشے میں نہیں لگائے رکھتیں تحف العقول ص 301، بحارالانوار تتمۃ کتاب الروضۃ باب24

حدیث --> نہج البلاغہ --> مکتوبات

درس نمبر: 32
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: مکتوب :42۔۔43۔۔44
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات