حضرت امام علی زین العابدین عليه‌السلام نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کو وہ شخص سخت ناپسند ہے جو کسی امام کی اقتدا کا دعویٰ تو کرتا ہے لیکن اس کے اعمال کی پیروی نہیں کرتا۔ اصول کافی باب کتاب الروضۃ حدیث312

اصول --> الموجز فی الاصول --> حصہ اوّل

درس نمبر: 43
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: الفصل الاول :الفاظ العموم۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 1842