حضرت امام محمد باقر عليه‌السلام نے فرمایا: جس شخص کو کسی عمل پر خدا کی طرف سے ثواب ملنے کی حدیث پہنچے اور وہ اسی ثواب کے حصول کی خاطر وہ عمل بجا لائے تو اُسے اس کا ثواب ملے گا خواہ وہ حدیث صحیح نہ بھی ہو۔ بحارالانوار کتاب الایمان والکفر باب من بلغہ ثواب حدیث2

اصول --> کفایۃ الاصول --> حصہ اوّل

درس نمبر: 136
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: ولا یخفی ما فیہ اما حدیث عدم الاطلاق ۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات