حضرت محمد مصطفیٰ صلىاللهعليهوآلهوسلم نے فرمایا:
زیادہ کھانے پینے سے اپنے دلوں کو مردہ نہ کرو، کیونکہ اس سے دل ایسے مردہ ہوجاتے ہیں جیسے زیادہ پانی سے کھیتی مرجاتی ہے
تنبیہ الخواطر ج1ص46، مستدرک الوسائل حدیث 19619
الفقہ --> مکاسب --> حصہ اوّل
درس نمبر:
39
استاد:
علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث:
مما یحرم التکسب بہ، النوع الثانی مما یحرم التکسب بہ
الفقہ --> مکاسب --> حصہ اوّل