حضرت امام علی عليه‌السلام نے فرمایا: اے سودا طے کرانے والو! اور اے دکاندارو! قسمیں کم کھایا کرو، کیونکہ اس طرح سے مال تو بک جائے گا مگر بابرکت منافع ختم ہوجائے گا۔ اصول کافی باب الحلف فی الشراء والبیع حدیث2

الفقہ --> شرح لمعہ --> حصہ چہارم

درس نمبر: 44
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: الوصایا، کتاب الوصایا وفیہ فصول۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 1935