حضرت امام جعفر صادق عليه‌السلام نے فرمایا: اگر بندے زبان سے حق کی تعریف کریں اور اس پر عمل بھی کریں لیکن ان کا دلی عقیدہ یہ نہ ہو کہ وہ حق ہے تو اس سے انہیں کوئی فائدہ نہیں ہوگا نورالثقلین ج3ص546حدیث87،بحارالانوارتتمہ کتاب الایمان والکفر باب24

الفقہ --> مکاسب --> حصہ اوّل

درس نمبر: 57
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: محرمات،ثمّ انما تقدّم منہ من انہ لا اعتبار۔۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 1358