حضرت امام علی زین العابدین عليه‌السلام نے فرمایا: برزخ سے مراد قبر ہے جہاں اکثر لوگوں کی زندگی بڑی تنگی اور سختی میں ہوگی، بخدا قبر یا تو جنت کے باغات میں سے ایک باغ ہے یا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا ہے۔ بحارالانوار کتاب الروضۃ باب21 حدیث10

الفقہ --> شرح لمعہ --> حصہ چہارم

درس نمبر: 77
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: نکاح،ویجوز النظر الی وجہ امرئۃ یرید نکاحھا۔۔
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 1947