حضرت محمد مصطفیٰ صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے فرمایا: جس بانجھ کے ہاں اولاد ہوجائے یا جس نے گمشدہ چیز کو پالیا ہو یا جو پیاسا پانی تک پہنچ جائے، اُس کو اِتنی خوشی نہیں ہوتی جتنی خداوندعالم کو توبہ کرنے والے بندے سے ہوتی ہے۔ کنزل العمال حدیث10166

الفقہ --> شرح لمعہ --> حصہ چہارم

درس نمبر: 114
استاد: علامہ ظفر عباس شہانی دام عزہ
بحث: مسائل عشرون، الحادی عشر تحرم الکافرۃ غیر الکتابیہ
آڈیو:
ڈاونلؤڈ:
وڈیو:
مشاہدات 1597